پاکستان میں اومی کرون کا پہلا ٹیسٹ رپوٹ ہو گیا ہے جانیے قلم کتاب پر
کرونا کی نئ قسم اومیکرون نے دنیا بھر میں خوف کی لہر پھیلا دی ہے اور نئے سرے سے دنیا کو ایک نِے وائرس کا سامنا ہے یہ وائرس زیادہ خطرناک اور زیادہ تیزی سے پھیلنے کی اہلیت رکھتا ہے
پاکستان میں بھی اس کا ایک کیس کراچی کے ایک ہاسپتال میں ایک خاتون کو رپوٹ ہوا ہے کہا جا رہا ہے کہ۔خاتون۔بیرون ملک سے آئی تھی بالکل کرونا کی سے جب کرونا وائرس کا پہلا کیس بھی کراچی اور بیرون ملک سے آئے ہوئے فرد میں رپوٹ ہو اتھا۔
جب لوگ کرونا یا اومی کرونا۔سے خوف زدہ ہو کر اپبے اپنے ملک کی طرف بھاگتے ہیں تو اصل گڑ بڑ شروع ہوتی ہے اسلامی تعلیمات سے پتہ چلتا ہے کہ۔جب کسی شہر میں وبا پھیل جائے تو نا وہاں سے کوئی نکلے اور نا داخل ہوں عملی طور پر چین نے اس پر کام کیا اور بھر پور نتائج حاصل ہو ئے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ خوف اور ہپڑ دپڑ سے نکلیں اور اللہ پہ توکل یقین کو بڑھائیں