کرونا وبا کے بعد کیا ہوگا جانیے امریکی پروفیسر کے انکشافات قلم کتاب پر
امریکی پروفیسر نکولس جو کہ ایک مایہ ناز سکالر ہیں۔نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وبا کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟
پروفیسر نکولس نے وضاحت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کرونا وبا 2024 میں ویکسین کا ہدف پورا ہونے کے بعد تقریبا ختم ہو جاۓ گی۔تاہم وائرس موجود ہوگا جوکہ زیادہ خطرناک نہیں رہے گا۔
پروفیسر نے کہا جب بھی کوئی وبا پھیلتی ہے تو لوگوں کا رجحان مذہب اور اللہ۔کی طرف ہو جاتا ہے جو کہ اچھی بات ہے۔ہونا بھی چاہیے۔ان کا کہنا ہے اصل مسئلہ وبا ختم۔ہونے کے بعد ہوتا ہے جب لوگ خطرے سے نکلتے ہیں تو فحاشی عام ہو جاتی ہے۔اب بھی ایسا ہی ہوگا۔جیسے ہی کرو نا وائرس سے دنیا نکلے گی تو سیکس اور فحاشی میں پناہ لے کر اپنی فرسٹریشن دور کرے گی۔جس سے فحاشی کا سیلاب آسکتا ہے۔
کرونا وباکے بعد کیا ہوگا