کرونا ویکسین لگوانے سے 29 افراد ہلاک ہوگۓ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ناروے میں کرونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔اور 33 ہزار لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہے۔ان میں سے انتیس افراد ہلاک ہوگۓ ہیں۔ہلاک ہونے والوؔ کی عمریں 90 سے 80 کے درمیان پائی گئ ہیں۔
جہاں تک پوسٹ مارٹم کی بات ہے تو تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ ان کی اموات کرونا ویکسین کے سائیڈ ایکفیکٹس سے ہوئی ہے۔جو کہ زیادہ عمر والوں کے لے نقصان کا باعث یو سکتی ہے۔اس بات کی تصدیق ناروے کی گورنمنٹ کر چکی ہے۔
نارویجن میڈیسن ایجنسی کے چیف نے ویکسین کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوۓ کہا ہے کہ ویکسین بوڑھے اور پہلے سے بیمار افراد کے لیے مسئلہ بن سکتا ہے۔اس مقصد کے لیے
ویکسین لگوانے سے پہلے طبی معائنہ ضروری ہے۔ویکیسن کے عام سائیڈ ایفیکٹ میں متلی اور بخار کا ہونا نارمل بات ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ ان اموات کی وجہ سے کرونا ویکسین کو غلط قرار نہیں دیا جا سکتا۔تاہم احتیاط اور مکمل چیک اپ کے بعد ہی ویکسین لگوانی چاہیے۔
کرونا ویکسین لگوانے سے 29 افراد ہلاک ہوگۓ ہیں