542

کنو کھائیے ڈپریشن بھگائیے

تحریر شئیر کریں

کنو کھائیے ڈپریشن بھگائیےکنو ڈپریشن کا دشمن!
پہلے
ایک سوال پڑھ لیجیے
شاید آج کل ہر گھر میں
ایک دو افراد کا یہ ہی مسئلہ ہے.!

میرے ہاتھ پاؤں بہت سن ہوجاتے ہیں پورے جسم پہ کانٹے چبتے ہیں جیسے سوئیاں چبھتی ہوں پٹھے بہت پین کرتے ہیں اور بخار رہتا ہے پورا جسم بہت پین کرتا ہے اچانک طبیعت بہت خراب ہو جاتی ہے پھر بولا بھی نہیں جاتا کچھ سمجھ نہیں آتی بہت طبیعت خراب ہو جاتی ہے پھر مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے کچھ ہو جائے گا دل والی جگہ پہ بھی پین ہوتی ہے۔
جواب

یہ سب علامات
تناؤ، ڈپریشن ،خوف کی وجہ سے ہیں..!

اس کا بہت اچھا علاج بتاتا ہوں
جب تک مالٹا، موسمی ، کینو دستیاب ہیں
دن میں چھ کینو، موسمی جو مل جائے کھانے ہیں

کھانے کا صحیح وقت
فجر سے عصر جب تک دھوپ رہے
اور دھوپ میں بیٹھ کر کھائیں

اس کے ساتھ ساتھ
رات کے کھانے سے
پہلے دو کپ کینو کی چائے بنا لیں

▪️ ایک کپ کھانے سے پندرہ منٹ پہلے
▪️ لدوسرا کھانے کے پندرہ منٹ بعد پی لیں

بنانے کا طریقہ

ایک کینو کا رس اس کے گودے سمیت
ایک کپ میں نکال لیں
چمچ سے بآسانی نکل آتا ہے

*اور اس کپ میں تیز گرم پانی ڈال کر پی لیں
شہدملا لیں تو زیادہ بہتر ہے

ان شاء اللہ
ایک ہفتے میں ساری علامات ٹھیک
ہوجائںیں گی

گھر میں کوئی بچہ یا بزرگ جسے
بھوک نہ لگتی ہو اسے کھانے سے پہلے
کنو کی چائے پلا دیں پندرہ منٹ بعد وہ کھانا مانگیں گے

اور جسے کھانا ہضم نہ ہوتا ہو
اسے کھانے کے بعد ایک کپ کنو، مالٹا، موسمی
کی یہ چائے پلا دیجئے آدھے گھنٹے بعد بعد وہ پھر کھانے کو کچھ ڈھونڈ رہے ہونگے

یہ بھی پڑھیے

گہرے سانس کی مشقیں کس طرح ڈپریشن سے بچاتیں ہیں؟

تجربہ شرط ہے
حیرت انگیز طور پر پہلے دن سے آپ کو اس
کی عادت ہوجائے گی..! ہوتی ہے تو ہو جائے
*یہ چائے کی عادت ختم کرادے گی۔

ہم گزشتہ پندرہ سال سے
اپنے مہمانوں کو یہ چائے پلاتے ہیں
اب تو لوگ اورنج ٹی کی فرمائش لے کر آتے ہیں

۔کنو کھائیے ڈپریشن بھگائیے خوش رہیں اور خوشیاں ۔بانٹیں

کنو اینٹی ڈپریشن ہے اس لیے یہ ڈپریشن کا دشمن ہے۔کھانا تو الگ بات اس کی خوشبو بھی ان خوشبووں میں شامل ہے جو ڈپریشن ختم کرتیں ہیں۔کینو کی بھینی بھینی مہک آج کل چاروں طرف بکھری ہوئی ہے۔صبح کی وقت اس کی خوشبو سونگھیں۔دوپہر کو کھائیے اور ساتھ میں اورنج ٹی سے بھی لطف اندوز ہوں۔ڈپریشن قریب نہیں پھٹکے گا۔
جاویداخترآرائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں