کیا پاکستان اسرائیل کوتسلیم کر لے گا؟
کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لےگا؟ایک اہم سوال ؟
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے یا نہیں یہ کہنا قبل ہے۔وزیراعظم عمرآن خان مصر ہیں کہ “ہم کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گےْ”اللہ کرے ایسا ہی ہو اور ایسا ہی ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیےکیا عرب لیگ کے 22 ممالک اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے؟
دوسری طرف عالمی منظرنامے میں جو ہوشربا تبدیلیاں رونما ہو رہیں ہیں ان کو دیکھتے ہوۓ سینیر تجزیہ نگار “عارف حمید بھٹی “نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان سے پیشکش کی ہے کہ وہ اسرائیل کو قبول کرلے۔جس کے لیے تاحال انکار ہی ہے۔مگر عرب ممالک میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ اور یواے ای کا اسرائیل کو تسلیم کرنا “ویل العرب “کی طرف پیش قدمی ہے۔
یہ سب واضح کرتا ہے کہ آنے والے دنوں میں “اسرائیل کو تسلیم کرو”ایجنڈا کے تحت پاکستان پر دباؤ بڑھے گا۔اور بڑھ رہا ہے۔کبھی قرضوں کی واپسی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تو کبھی دیگر پالیسیوں کے حوالے سے انڈر پریشر کیا جا رہا ہے۔
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرےگا یا نہیں۔حالات کس طرف جا رہے؟یہ سب تھوڑا نہیں بہت کچھ کہہ رہا ہے۔
کیا پاکستان اسرائیل کوتسلیم کر لے گا؟