440

بھارت میں ہاتھی کو زندہ جلادیا گیا۔

تحریر شئیر کریں

بھارت میں ہاتھی کو زندہ جلادیا گیا۔

بھارت کے ایک جنوبی علاقے کے ریزوٹ میں گھسنے وال ہاتھی کو زندہ جلا دیا گیا۔جس کی وجہ سے وہ بری طرح جھلس کر ہلاگ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق “نامل ناڈو”جوکہ بھارت کے جنوب مغرب کا ایک علاقہ ہے۔وہاں کے ایک ریزوٹ میں ہاتھی گھس گیا۔وہاں موجود لوگوں نے ہاتھی کو بھگانے کی کوشش کی،جب وہ نا بھاگا تو آگ لگا کر کپڑا ہاتھی پر پھینکا گیا۔وہ کپڑا ہاتھی کے جسم پر پھنس گیا۔جس کی وجہ سے وہ جلد ہی شعلوں کی لپیٹ میں آگیا۔وہ جنگل کی طرف بھاگ کھڑا ہوا۔جہاں بری طرح سے جھلسنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔بھارت میں ہاتھی کو زندہ جلا دیا گیا اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔

ہاتھی کے جھلسنے کے واقع کو قریبی بلڈنگ میں ویڈیو بنا کر وائرل کیا گیا۔جس کی وجہ سے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔بھارت میں ہاتھی کو زندہ جلا دیا گیا ۔یہ ویڈیوانٹرنیٹ پہ وائرل ہو رہی ہے۔جس میں ہاتھی کو شعلوں کی لپیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں