Planner For Ashra e zulhaj
سال بھر کے دس عظیم ترین دن آن پہنچے انکا ایک ایک منٹ ہم نے ضاٸع ںہیں ھونے دینا ان شاء اللہ اپنا شیڈول لکھ لیں تاکہ روٹین سے سب کام کر سکیں لکھنے سے عمل پختہ ھوجاتاھے
کرنے کے کام
روزے
صدقات
تحلیل
زیادہ سے زیادہ دعاٸیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا

صبح سے رات تک کی روٹین
رات کو نیت کرکے سونا ھے مضبوظ نیت عمل کرواۓ گی طاقت دینے والی اللہ کی ذات ھے
اپنے دن کا آغاز تہجد سے کرنا ھے
روزہ رکھنا
فجر کے بعد تلاوت
تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنی ہیں
شراق کے 4 نفل پڑھنا*
دن کا آغاز صدقے سے کرنا ھے جتنی وسعت ھو روزانہ صدقہ کرنا ھے*
گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی براٸی زیادہ سے زیادہ بیان کرنا
کم از کم 100 دفعہ تکبیرات پڑھنا*
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا*
سبحان اللہ والحمدللہ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر
ان دس دنوں میں روزانہ خود کھاناپکا کر کھلانا ھے مساکین کو ایک سالن ضرور دینا ھے extra سبزی یا کوٸی بھی سالن بنانا ھے ساتھ روٹیاں بھی کھانا کھلانا بہترین عمل ھے جتنی وسعت ھے اتنے گھروں کو کھانا پکا کر دینا ھے*
ظہر پڑھ کر ریسٹ کرلیں*
اول وقت میں تمام نمازیں ادا کرنی ہیں*
رات کو 2 نفل extra پڑہنے ہیں*
روزانہ کچھ نہ کچھ قرآن کے حصے کی تفسیر سننی ھے اور اپنا عمل بدلنا ھے اور چلتے پھرتے ڈھیروں دعاٸیں مانگنی ہیں*
ان دنوں میں کیا جانے والا کام پورے سال میں کیے جانے والے عمل سے بہترین ھے*
صدقہ خواہ Smile سے ہو یا کسی کی help سے ھو*
اپنی اخلاقی تربیت کرنی ھے
آواز میں نرمی لانی ھے
حسد سے بچنا ھے
غیبت سے بچنے کی کوشش کرنی ھے
دوسروں کو پانی پلانا ھے
اللہ کو راضی کرلیں کمر کس لیں دعاٸیں قبول کروالیں
ماہ ذُوالحجّہ اللہ تعالی کا پسندیدہ بندہ بننے کے لیے ایک گولڈن چانس ہے جوکہ ۔۔ ملنے ہی والا ہے ۔لہذا اپنے ساتھ مُخلص ہو کر خُوب کوشش کریں۔
کرنے کا کام
جذباتی کمزوریوں سے نکلنے کی کوشش کریں،خود کو مضبوط کریں
دوسروں سے محبتیں، توقعات رکھنے کی بجائے۔۔ دوسروں کو دینے والے بنیں
اپنے دل سے حسد ،بغض، نفرت ،غصہ ۔۔۔۔۔۔انا پرستی نکالنے کی %100 کوشش کریں
ان شاء اللہ تعالی
افضل ایّام کی تیاری
Palnner of Ashra e zulhaj