اللہ محبت ہے
❤اللہ کارن❤
تمہیں پتا کہ وہ خطائیں دیکھ کربھی عطائیں کم نہیں کرتاہے۔۔
کیاتم نہیں دیکھتے کے صرف ایک سجدےکے بدلے ۔۔۔وہ تمہارے دل کوسکون کےکس درجے ہرپہنچادیتاہے۔۔
تم نہیں دیکھتے اچھاہےیابرا۔۔تم کتنےلاڈ سےاس سےمانگ لیتے ہو ۔۔اور وہ کتنی شان سےدےدیتاہے۔
میرے اللہ میں اب بہت تھک چکی ہوں یہ بھی پڑھیے
اوربدلے میں تم سےچاہتابھی کچھ نہیں۔۔!
اللہ محبت ہے
❤اللہ کارنگ
کیاہوا۔۔؟،کوئی دعا جسےمسلسل مانگ رہے ہو۔؟۔کوئی انتظار ہےجسکے منتظر ہو۔؟کوئی آس ہےجسکی امید ہے۔؟،تو سنو۔۔!!
یہ دعا۔یہ امید۔یہ انتظار نہیں۔
یہ تورابطہ ہےجواللہ نےتم سےجوڑ رکھاہے۔۔جو تمہیں بار بار اسکے آگے جھکاتی ہے۔۔
اور تمہارے نکلنےوالے آنسو تمہیں اسکےاوربھی کردیتے ہیں۔
تم مانگتے رہے۔۔
تمہیں اس صبر پر صلہ بھی ملےگااوراللہ بھی۔۔۔
اللہ محبت ہے❤
جبھی تو اس نے تمھیں اشرف المخلوقات بنایا
اپنی تمام مخلوقات ست بہتری کا تاج تمہں پہنایا
اس کے بدلے میں صرف یقین مانگا
یقین جو “ام الیقین”ہے
اپنے اوپر بھروسہ چاہا
اس کی مخلوق ہو کر اس پہ بھروسہ نہ کرو ہے
کتنی عجیب بات
وہی ہر محبت سے پہلے اور بعد میں بھی
تمہارا ہونا رہنا نا رہنا اس کے دم سے ہے
وہی اول وہی آخر ہے
اللہ تو محبت ہے
بخدا تو محبت کے سوا کچھ نہیں