تحریر؛بنت احمد
جان کا مسئلہ ہے پہچان کا مسئلہ ہے۔
ختم نبوت اپنے ایمان کا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔
برصغیر میں انگریزوں نے جب اپنے قدم جما لئے تو اپنے اقتدارِ کو مظبوط کرنے کے لئے ” لڑاؤ اور حکومت کرو” کے تحت چند ضمیر فروشوں کی سازش کے ذریعہ جھوٹی نبوت کے دعویدار مرزائی لعنتی کو نبی کے طور پر سامنے لائے اور قادیانیت کا غلیظ گروہ پروان چڑھا ۔
دیو بند کے ” حاجی امداد اللہ” نے ھندوستان میں ایک فتنہ کے پروان چڑھنے کی پیشن گوئ تھی جو فتنہ قادیانیت کہلاتا ہے اس بارے میں سب مکتب فکر کا متفقہ فتویٰ ہہے کہ یہ زندیق کافر ہیں اور زندیق کا وجود اسلام کو گوارہ نہیں
۔۔
ان کا جرم کوئ معمولی جرم نہیں ہے قادیانی اپنے کفر کو اسلام اور اسلام کو کفر کہتے ہیں ان کے نزدیک جو مرزائی خبیث کو آخری نبی نہ مانے( نعوذباللہ) وہ کافر ہے اسلام کے احکامات کو اپنی مرضی سے توڑ موڑ کے پیش کرتے ہیں قران میں تحریف کرتے ہیں۔۔
ان کے نزدیک مراز کے دوست صحابہ کرام کے درجہ پر ہیں اس کی بیویاں (۔نعوذ با للہ) ازواج مطہرات کے درجہ پر ہیں مطلب اتنے گھٹیا عقائد اور غلیظ نظریات ہیں اسی وجہ سے ” امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ” کے نزدیک ان کی توبہ قبول نہیں ہے کیونکہ انہوں نے زندقہ کا جرم۔کیا ہے یعنی کفر کو اسلام کہتے ہیں ان کی نسل درنسل یۃ جرم چل رہا ہے۔۔۔
یہ نہ صرف اسلام کے دشمن اور غدار ہیں ںلکہ ملک کے بھی غدار ہیں عبد السلام قادیانی نے ملک کے ایٹمی راز دوسرے ملک کو دئے اسنے پاکستان کے بارے میں کہا!” میں اس لعنتی ملک میں قدم نہیں رکھوں گا جہاں ھمیں کافر قرار دیا گیا”۔۔۔۔۔
ھمارے سادہ لوح مسلمانوں کو ان کے بارے میں علم ہیں نہیں قادیانی کہتے ہیں ھم تو تمھاری طرح کلمہ پڑھتے ہیں ،ںماز اور قرآن بھی پڑھتے ہیں روزہ بھی رکھتے ہیں تو ھمیں کافر کیوں کہتے ہو اور اکثریت کیونکہ ان کے بارے میں نہیں جانتی تو وہ حیران ہوتے ہیں اور کفارِ کے بارے میں تو اتنا سخت موقف نہیں ان کے بارے میں کیوں اتنے سخت ہیں۔
تو مسئلہ یہ ہے کہ اور کفار تو اپنے کفر کو چھپاتے نہیں سب کو پتہ ہے کہ یہ کافر ہیں لیکن یہ قادیانی تو ھم مسلمانوں کی جڑیں کاٹ رہے ہیں
اس وقت اپنی نسلوں کو ان قادیانیوں کی حقیقت بتانے کی بہت ضرورت ہے ہر سطح پر ۔
اس وقت یہ فتنہ بہت تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے اور یہ قادیانی پیسہ کا لالچ دیکر مسلمانوں کو مرتد کر رہے ہیں اور اپنی بات کو اس طرح سے پیش کرتے ہیں کہ کتنے مسلمان ان کی باتوں میں آکر اپنے ایمان سے ھاتھ دھو چکے ہیں حتیٰ کہ علماء کرام کا یہ کہنا ہے کہ ان سے اگر دلیل بھی مانگ لی کہ مرزا کہ نبی ہونے کی تو ایمان ختم ہو جائے گا اسکول وغیرہ میں اس حوالے سے سلیبس دیے جائیں اللہ مسلمانوں کو اس فتنہ سے بچا کر ایمان کی حفاظت فر مائے۔۔۔
کتابوں کے حوالے: آئینہ قادیانیت ” مولانہ اللہ وسایا صاحب”
تحفہ قادیانیت ” مولانہ یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ”
مقابلہ مضمون نگاری دفاع ختم نبوت آل پاکستان یوتھ کلب:2024
قادیانی کون ہیں؟ آپ نے پڑھا کیسا لگا؟