292

قیامت کیسےممکن؟

تحریر شئیر کریں

قیامت کیسے ممکن ہے سائنس نے گھٹنے ٹیک دیے

بین الاقومی سائنس سوسائٹی کا اجلاس آج بھی بغیر کسی متفق فیصلے کے اپنے اختتام کو پہنچا ۔
سینکڑوں ممالک سے آۓ سائنسدان بغیر کسی نتیجے پر پہنچے کل کے اجلاس میں اپنے تھیسز کی ریجکشن کے بعد مایوسی کا شکار تھے۔لیکن سوال ابھی بھی حل طلب تھا جس بھول بھو لیا ں کے آغاز کی کھوج میں ہزارو سال لگے اسکے اختتام کی وجہ کو کیسے کھوج لیا جاتا ۔
اجلاس کا آخری دن تھا اس کو اپنے نکتہ نظر کو ٹھوس شواہد کے ساتھ سب کے سامنے پیش کرنا تھا ۔
اسی کشمکش میں رات کے دو بج گئے اس نے تہجد کی نماز ادا کی اور گھر کال ملائی کیونکہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح کے دس بج رہے تھے سب سے بات کرنے کے بعد اپنی بارہ سالہ شہزادی سے بات کی ۔


“ماما مجھے آپکو کچھ بتانا ہے مجھے یہ بات بہت دنوں سے پریشان کر رہی ہے ،کیا کوئی فورس gravity فورس پر بھی dominate کرسکتی ہے “
اسکے اس سوال میں شا ید اسکو جواب مل گیا تھا ۔رب کی غیبی مدد آ چکی تھی ۔
اجلاس کا آغاز ہوا وہ دل ہی دل میں د عا گو تھی کہ اے اللّه ! مجھے
طا قت دے کہ میں ان گوروں کو تیری زبردست قوت اور معجز ات کا یقین دلا سكوں۔


دل ہی دل میں خدا پر کامل یقین رکھتے ہوۓ اس نے اپنا نکتہ نذر سب کے سامنے پیش کیا ۔
Dear honourable scientists! I only want to say that there is a mysterious force which will dominate one day over gravity,and,it may be possible that this force will destroy the world. As we know very well about importance of gravity.


چند لمحوں کی خاموشی کے بعد سب کے چہروں پہ مسکراہٹ تھی ۔
پہیلی سلجھ چکی تھی ۔وہ اسلام اور اللّه کی مدد سے دنیا کی مشکل ترین پہیلی سلجھا چکی تھی ۔اور قیامت کا تصور دنیا کو بتا نے میں کامیاب ہو گئی تھی۔
ازقلم:اقراءملک

قیامت کیسےممکن؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں