403

واٹس ایپ کی نئی شیطانی پالیسی نامنظور

تحریر شئیر کریں

واٹس ایپ کی نئ شیطانی پالیسی کا اجراء کر دیا گیا ہے۔جس کے تحت واٹس ایپ تمام ڈیٹا فون نمبر ار دیگر معلومات فیس بک کو شئیر کرے گا۔

یہ شیطانی پالیسی صارفین کے حقوق پہ ڈاکہ ڈالنا ہے۔کسی بھی صارف کا پہلا حق یہ ہوتا ہے کہ اس کی پرائیویسی کو ہقینی بنایا جاۓ۔اور اس کے پرسنل ڈیٹا کو محفوظ رکھا جاۓ۔اگر کوئی کمپنی یہ کہہ دیں کہ ہم تو ایسا نہیں کریں گے بلکہ الٹا آپ کا سارا پرسنل ڈیٹا فیس بک کو دیں گے۔تو اس کے بعد کیا جواز باقی رہ جاتا ہے اس ایپ کو جوائن کیے رکھنے کا واٹس ایپ دنیا کی معروف ترین ایپ ہے یوں کہہ لیں ایپ کی دنیا کا ارطغرل ہے۔واٹس ایپ کا مقابلہ کوئی دوسری ایپ نہیں کر سکتی۔اپنی خدمات کے حولے سے یہ وہ ترقی ہے جو واٹس ایپ کے حصے میں آئی ہے۔جہاں تک واٹس ایپ کے اجراء کی بات ہے تو یہ 2009ء میں لانچ ہوا اور 2014ء میں اسے فیس بک نے انیس ارب ڈالر میں خرید لیا۔2015ء میں یہ دنیا کی معروف ترین ایپلیکیشن بن چکی تھی۔اور فروری 2020 ء تک اس کے صارفین کی تعداد 2 بلین ڈالر ہو چکی تھی۔یہ امریکہ ، برصغیر پاک وہند، یورپ اور افریقہ کے بڑے حصوں سمیت متعدد ممالک اور مقامات پر کام کر رہی ہے۔۔

یہ بھی پڑھیے

مقبول زمانہ سیریل ارطغرل کے سپاہی عبدالرحمن بھی پاکستان پہنچ گے

واٹس ایپ نے بہت تھوڑے عرصے میں اپنا نام بنایا اور بہت جلد دنیا پہ چھا گئ۔مگر اپنی غلط پالیسی سے لگتا واٹس ایپ کا زوال شروع ہو نے جا رہا۔۔۔۔واٹس ایپ کی دلچسپ فیچر نے پرستاروں کو اس کا دلداہ بنا دیا مگر اس کی نئ شیطانی پالسی سے صارفین کی کثیر تعداد واٹس ایپ کو ڈیلیڈ کر کے اس کی جگہ نیا ایپ انسٹال۔کرنے کا سوچ رہے۔

واٹس کی ایپ کی شیطانی پالیسی کو قبول مت کریں۔بلکہ اس کے الٹرنیٹ ایپس ڈھونڈیں اور انسٹال کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں