365

پہلی عید کب منائی گی؟

تحریر شئیر کریں

پہلی عید کب منائی گی؟

عید مسلمانوں کا ایک اہم تہوار ہے جو بہت شوق اور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے بچوں کا پسندیدہ تہوار ہے کیونکہ ان کو عید پہ عیدی کی صورت میں پیسے ملتے ہیں جس سے ان کی خوشی دوبالا ہوجاتی ہے

عید کو خواتین کا خواتین کا تہوار کہیں تو بے جا نا ہوگا۔عیدالفطر کا اصل حسن خواتین کی بدولت ہے رنگ برنگے کھانے ،چوڑیاں،مہندی گھر کی سجاوٹ سب خواتین کے ذمے ہیں کیونکہ ان لوازمات کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ہیں۔

عیدالفطر کی تاریخی حثیت

ںبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے جب مکہ سے مدینہ ہجرت کی تو اس کے دوسال بعد روزے فرض ہوئے اور رمضان کی انتہا پہ عید منائی گی ۔تب سے لے کر آج تک منائی جا رہی ہے اور جب تک دنیا قائم ہے منائی جاتی رہے گی۔یہی عیدالفطر کی حقیقت ہے۔

عیدالفطر پاکستان میں بروز تین مئ 2022 کو منائی جا رہی ہے عید پہ اچھانا کھانا پہننا اور ملنا ملانا ہوتا ہے اس کے ساتھ نماز عید پڑھی جاتی ہے

نماز عید پڑھنے کا طریقہ

یہ نماز دو رکعت پر مشتمل ہوتی ہے کھلی جگہوں پر امام کے پیچھے پڑھی جاتی ہے،نماز عید خواتین پر فرض نہیں مگر ان کو پڑھنا ضرور چاہیے کیونکہ اس دن مزدور کو اللہ کی طرف سے مزدوری ملتہ ہے اگر نماز نا بھی پڑھنی ہو تو دعا میں ضرور شامل ہونا چاہیے

عید الفطر کی تکبیرات

عیدالفطر چھ زائد تکبیرات پر مشتمل ہوتی ہے

تکبیرات اللہ کی کبریائی بیان کرتی ہیں جس کی قوت سے شیطان کی ہوا نکل جاتی ہے اور وہ غم کے مارے روزہ رکھتا ہے اس دن اللہ بہت سے لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کرتا ہے اللہ ہمیں بھی ان لوگوں میں لکھ لے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں