555

کیا ہو رہا ہے؟

تحریر شئیر کریں

کیا ہو رہا ہے؟

دو دن سے عجیب طبیعت ہے سو نہیں پا رہی لگتا اب دنیا جس مقام پرآ ن پہنچی ہے کچھ ہو کر رہے گا۔نور مقدم کیس کی جزئیات پہ غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں پہلے بلیک واٹر اور فری میسن جیسی تنظیمیں انڈر گراونڈ کام کرتیں تھیں مگر اب انھوں نے کھلم کھلا کرتب دکھانا شروع کر دیے ہیں۔پاکستان کے دارلحکومت میں بیٹھ کر بیٹیاں اغوا ہوتیں ہیں اور پھر شیطان کے نام پر قربانی کی بھینٹ چڑھتی ہیں۔حقیقت ٹی وی کے مطابق ظاہر جعفر شیطان کا پجاری ہے اس نے نور مقدم کو قربانی سے پہلے گلہ کاٹ کر قربان کیا تاکہ شیطانی طاقتوں کو خوش کیا جا سکے۔یہ وہ حقائق ہیں جو الیٹرانک اور پرنٹ میڈیا نہیں بتا رہا۔۔۔۔یہ کیس یقینا پاکستان کی تاریخ کا انوکھا ترین کیس ہے۔

ترکی میں بڑے پیمانے پرآگ

کیا ہو رہا ہے؟کیا ہونے جا رہا؟وقت کی بساط پلٹنے کو ہے۔شیطانی طاقتیں دجال کے لیے سٹیج تیار کر رہیں ہیں۔صف بندی ہو رہی۔ایک طرف حق اور دوسری طرف باطل۔۔۔مومنوں کے لیے بڑا کڑا وقت ہے شیطانی چالوں کو سمجھنا اور حکمت عملی واضح کرنا یہ بہت اہم ہے۔نئے ہس منظر میں جہاں طیب اردگان کو ڈی ویلیو کرنے کے لیے پورے ترکی میں ایک ہی وقت میں آگ لگا کر بتا دیا گیا ہے۔کہ ہم کیا کر سکتے ہیں

۔یہ آگ خودبخود نہیں لگی بلکہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنے ملک میں بیٹھ کر اہم جگہوں کو ٹارگٹ کر کے لگائی گئ یے۔ترکی پہ بڑی آزمائش کا وقت ہے۔طیب اردگان کے لیے چیلنج بھی۔۔۔سارے حالات ایک طرف جو یقینا سیاہ رات کی پشینگوئی کر رہے مگر ہر رات کی صبح ضرور ہوتی ہے۔جاء الحق وزھق الباطل۔۔۔حق آکر رہے گا اور باطل مٹ کر رہے گا انشاء اللہ

یقین وہ آنکھ ہے جو اندھیر ے میں روشنی دکھاتی ہے۔ہم یقین والے ہیں۔اللہ اکبر کی صدا لگانے والے یقینا اللہ ہر ساش ہر چال اور ہر شیطان سے بڑا ہے وہ خود کہتا ہے لوگ چالیں چلتے ہیں اور میں سب سے بڑی چال چلنے والا ہوں”(قرْان)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں