ترکی میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔جانیے قلم کتاب پر
انقرہ خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گی۔کہا جا رہا ہے کہ آگ جنوبی جنگلات میں لگی اور سترہ صوبے اس کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔جبکہ ساٹھ کے قریب جنگلات تک پہنچ گی سترہ جنگلات میں ابھی تک قابو نہیں پایا گیا جبکہ باقی پر قابو پایا جا چکا ہے۔
پینتیس جہاز اور چار سو ستاون گاڑیاں اور چار فائر برگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔اور اس وقت ٹویٹر پر prayforturkeyٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔
ترکی میں بڑے پیمانے پرآگ
جہاں تک نقصان کی بات ہے تو تین افراد جان بحق اقر ایک سوچالیس کے قریب زخمی ہے چکے ہیں۔آگ اتنی تیز ہے کہ آبادیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں کے لیا ہے۔اس خطرناک آگ کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی تاہم خیال یہ کیا جا رہا چونکہ ترکی سب کی نظروں میں کھٹکتا ہے تو ممکن ہے یہ۔کوئی بڑی سازش ہو۔جو بھی قلم کتاب دعاگو ہے کہ اللہ ترکی کو اس مشکل وقت سے نکالے۔آمین
ترکی میں بڑے پیمانے پرآگ