440

ایک ایسا سیارہ دریافت جہاں پتھروں کی بارش ہوتی ہے

تحریر شئیر کریں

ایک ایسا سیارہ دریافت جہاں پتھروں کی بارش ہوتی ہے

حیران کن انکشاف

میک گل یونیورسٹی کےماہرین کاکہنا ہے کہ حال ہی میں ایک ایسا سیاره دریآفت هوا هے جهاں بارش تو هوتی هے مگر پانی کی بجاے پتھر برستے هیں۔اس خطرناک سیارے پہ ہوا کی رفتار پانچ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی1 ہے۔یہ سیارہ زمین کے بہت قریب واقع ہے۔اس کا تایک حصہ سرد رہتا ہے اور 2/3 حصہ آگ جیسی روشنی کی زد میں رہتا ہے۔
سائنس دانوں کے انکشافات کے مطابق یہاں آتشی لاوے کے سمندر موجود ہیں جس کی گہرائی باسٹھ میل ہے۔
ماہرین کے مطابق جب دنیا کی ابتداء نہیں ہوئی تھی اس سے ماقبل تمام چٹانی سیارے پگھلی ہوئی دنیائیں تھیں جو دعجہ حرارت ٹھنڈا ہونے سے جم گئیں تھیں۔اس طرح کے سیارے اس وقت کی یاددہانی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے وقتوں میں زیادہ اچھے طریقے اس چٹانی بارشوں والے سیارے کا مطالعہ کر سکیں گے۔ممکن ہے 2021 میں اس پر کام شروع ہوجاۓ گا۔

ایک ایسا سیارہ دریافت جہاں پتھروں کی بارش ہوتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں