روبوٹ تانگہ چلائیں گے
جدید تیکنالوجی اب ہر چیز پہ اثر انداز ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔جس میں دکھایا گیا ہے کہ گھوڑے کی بجاۓ اب روبوٹ تانگہ چلائیں گے۔ویڈیو مین جیسے ہی سواری ان کر بیٹھتی روبوٹ بھاگ اٹھتا۔
جدید دور اب کہاں سے کہاں پہنچ رہا۔کبھی تانگا تانگا بان چلاتے تھے اورطاب روبوٹ تانگا بان سے ربوٹ تک کا سفر ایک عہد کی داستان ہے۔علم و ٹیکنالوجی کے عہد کی پہچان ہے۔آج سائنس کہاں تک جا پہنچی ہے حیران کن نظارے دن رات آنکھوں کو خیرہ کرتے ہیں بقول اقبال
یہ جہاں ابھی ناتمام ہے شاید
آرہی ہے صدائے دمادم کن فیکون