371

موبائل ایپ جو ہواؤں کی خبر دے گی

تحریر شئیر کریں

موبائل ایپ جو ہواؤں کی خبر دے گی۔اس منفرد ایپ کو متعارف کروانے کا سہرا امریکہ کے سر ہے۔
موجودہ عہد سوشل میڈیا کا عہد ہے۔اس عہد نے لوگوں کی زندگیوں پر ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔نت نئ ایجادات نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال کر ان کی زندگیوں کو اپنا پابند بنا دیا ہے۔اور ایسی موبائل ایپ بنا دی ہے جو ہواؤں تک رسائی رکھتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے “زیف ایئر”نامی ایپ متعارف کروائی ہے۔یہ ایپ اپنے کسٹمرز کو ہوا کے حوالے سے فریش اور درست معلومات فراہم کرے گی۔اس کے ساتھ ساتھ یہ صحت کے حوالے سے بھی اپنی صارفین کو ڈیٹا مہیا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیے

دنیا کی پہلی موبائل مسجد

موبائل ایپ جو ہواؤں کی خبر دے گی۔اس ایپ کو صارف اپنے حساب سے سیٹ کر کے ہفتہ وار اور روزانہ کے حساب سے معلومات حاصل کر سکتا ہے۔

موبائل ایپ جو ہواؤں کی خبر دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں