430

ذوالہجہ کے دس فضیلت والے دنوں میں قرآن کیسے پڑھیں؟

تحریر شئیر کریں

ذوالحجہ کے دس فضيلت والے دنوں ميں قرآن مجيد کیسے پڑھیں؟مکمل کرنے کا شيڈول

ذوالہج کا مہینہ سایہ فگن ہونے کو ہے۔دستور دنیا ہے کہ خاص موقع ہو یا خاص مہمان اس۔کی تیاری پہلے سے کی جاتی ہے۔تاکہ وقت بچایا جا سکے۔ہم ہمیشہ چاہتے کہ مہمان آنے سے پہلے کام کر لیے جائیں تاکہ وہ وقت مہمان کے پاس بیٹھ کر گزارہ جائے نا کہ کام کاج کر کے۔

جہاں تک ذوالہج کی بات ہے یہ جتنا اہم مہینہ ہے اتنا ہی۔نظر انداز ہوتا ہے۔رمضان کے بعد سب سے عظمت والا مہینہ یہی ہے۔اس۔کی عظمت کو پہچانیں۔آنے سے پہلے اس کی تیاری کریں۔

قرآن پڑھنا پڑھانا سمجھنا سمجھانا وہ کام ہیں کہ ان سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں ہو سکتا۔لہذا ان فضیلت والے ایام۔میں قرْن سے لو لگا ئیں۔کم ازکم ایک قرآن ان دنوں۔میں۔ضرور مکمل کریں۔


ان دنوں کی فضيلت پانے کے لئے ہم نيکی کے مختلف کام کر سکتے ہیں مثلاً روزے ،صدقات
دعا ، تكبيرات ،تھليل (لا الہ الا اللہ )رات كى نماز اور سجدوں ميں دعا کيونکہ يہ دن اللہ کے نزديک بہت عظمت والے ہيں اور سب کے ليے ايک موقع۔

پہلا دن


سورۃالفاتحۃسے
آل عمران کے آخر تک

دوسرا دن


سورۃ النساء سے
سورۃ المائدۃتک

تيسرا دن


سورۃالانعام سے
سورۃالتوبۃ تک

چوتھادن


سورۃسونس سے
سورۃ بنی اسرائیل تک

پانچواں دن


سورۃالکہف سے
سورۃالنور تک

چھٹا دن


سورہ فرقان سے
سورۃفاطر تک

ساتواں دن


سورۃيس سے
سورۃالحديد تک

آٹھواں دن


سورۃالمجادلۃسے
سورۃ الناس تک

نواں دن


صرف دعا تکبير اور تہليل کے لیے ہو گا
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبروللہ الحمد
اسکو نشر کريں جو کو ئ بھی اس پر عمل کرے گا وہ آپکے ميزان ميں نيکوں کا سبب بنے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں