446

رمضان میں عمرہ کی اجازت کن لوگوں کو دی جاۓ گی؟

تحریر شئیر کریں

رمضان میں عمرہ کی اجازت کن لوگوں کو دی جاۓ گی۔جانیے قلم کتاب پر

رمضان المبارک میں عمرہ اور نمازوں کی اجازت کا شیڈول اور شرائط جاری کر دی گئیں ہیں۔
ریاض کی خبررساں ایجنسی کے مطابق حرم شریف میں عمرے اور نماز کی اجازت صرف اور صرف ویکسین ہولڈرز کو دی جاۓ گی۔اور اس کی اطلاع اعتمرنا اور توکلنا ایپ کے زریعے سے ہوگی۔حرم میں داخل ہونے سے پہلے توکلنا ایپ کا اجازت نامہ دکھانا ضروری ہے۔کسی اور زرائع سے حاصل شدہ اجازت قابل قبول نا ہوگی۔جہاں تک ویکسین کی بات ہے تو پہلی دو ڈوز یا پہلی ڈوز کے چودہ دن بعد عمرہ کرنے کی اجازت ہو سکے گی ۔

یہ بھی پڑھیے

ماہ رمضان میں موسم کیسا ہوگا؟

جہاں تک عمرہ زائرین اور نمازیوں کی تعداد کی بات ہے تو روانہ پچاس ہزار لوگ عمرہ کر سکیں گے اور ایک لاکھ نماز ی نماز ادا کر سکیں گے ۔اور اس تعداد تک محدود کرنا نمازیوں اور عمرہ۔کرنے والوں کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں