پاکستان کے اعزازات جو اسے دنیا بھر میں منفرد بناتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان جو نظریے کی بنیاد پر قائم ہوا،دنیا میں۔بہت حوالوں سے زندہ پائندہ اپنی منفرد شناخت بنائے ترقی۔کی۔طرف گامزن ہے۔اس کے وہ اعزازات جو اسے منفرد یگانہ بناتے ہیں۔
پاکستان انٹرنیٹ صارفین کی تعداد اکیس لاکھ ،جس کے باعث پاکستان کا شمار سب سے زیادہ انٹرنیٹ رکھنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔
پاکستان اسلامک ممالک میں سب سے پہلا ایٹم بم رکھنے والا ملک ہے۔
آیک ساتھ ترانہ پڑھنے کا اعزاز بھی پاکستان کے پاس ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کا قومی ترانے کا شمار دنیا کےبہترین ترانوں میں ہوتا ہے۔
چھانگا مانگا دنیا کا سب سے بڑا انسانوں کا بنایا ہوا جنگل بھی موجود ہے جو کہ بارہ ہزار ایکٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
پاکستان دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس رکھنے والا پہلا ملک ہے۔ایدھی ایمبولینس سروس دنیا بھرکی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی کان کھیوڑہ پاکستان میں واقع ہے۔پاکستان کا وہ اعزاز ہے جو کسی اور کے پاس نہیں ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو بھی پاکستان میں واقع ہے۔پاکستان ٹورسٹ میں تیزی سے آگے آنے والا ملک بھی ہے۔جس کی ٹورسٹ انڈسڑی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
پاکستان کا دوسرا ایٹم بم۔اس کے نوجوان ہیں۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی ساٹھ فیصد آبادی جوانوں پر مشتمل ہے۔یعنی سو افراد میں سے ساٹھ جواان ہیں۔جو بذات خود بہت بڑی طاقت ہے۔
پاکستان میں واقع گوادر بندرگاہ گرم پانی کی بندرگاہ ہے۔یہ اعزاز بہت کم بندرگاہوں کے پاس ہے کہ گہری بھی ہوں اور گرمی پانی بھی۔
اس کے علاوہ ہاکستان کی ثقافت کلچر اور کھانے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں چاروں موسم موجود ہیں۔یہاں کی زراعت نہری نظام اور افواج پاکستان دنیا بھر میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔
پاکستان کے اعزازات جو اسے پوری دنیا میں منفرد بناتے ہیں۔آپ کو بطور پاکستانی احساس ہونا چاہیے کہ۔ہم کس قدر امیر ہیں اپنی ثقافت کلچر اور اپنی جغرافیائی حثیت میں کاش ہم جانتے