505

ہیر آئس برف کے بال قدرت کی دلچسپ کاریگری

تحریر شئیر کریں

ہیر آئس برف کے بال قدرت کی دلچسپ کاریگری

ہئیر آئس برف پر بنے بال قدرت کی ا نوکھی اور دلچسپ تخلیق ہیں۔جونہی ان پر نظر پڑتی ایسا محسوس ہوتا ہےکہ برف پوش پہاڑوں کے دامن میں کو ئی بڑھیا سفید بال پھیلاۓ بیٹھی ہو مگر حقیقت کچھ اور ہے۔

یہ روئی کے گالے ہوتے ہیں جو برف کے بالوں کی طرح دکھتے ہیں۔انھیں ٹھنڈ کے پھول بھی کہتے ہیں۔

ہئیر آئس کیسے بنتے ہیں؟


سردی جب جوبن پر ہوتی ہے۔درجہ حرارت صفر سے بھی کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔تب یہ لکڑی پر نمودار ہونا شروع ہوتے ہیں۔سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق یہ عمل ایک فنگس کی وجہ سے انجام پاتا ہے۔جس کی وجہ سے برف میں یہ صلاحیت پیدا ہوتی ہے کہ وہ 0.01 سے بھی پتلے بال کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔آئس بال کی موجودہ شکل آئر لینڈ میں نمو پائی ہے۔یہ ہیر آئس جونہی کسی انسانی ہاتھ سے ٹکڑاتے، پگھل جاتے ہیں۔قدرت کی انوکھی تخلیق یقینا اس کی مظہر قدرت کا عظیم شہکار ہے۔وہ چاہے تو برف سے پھول بنا دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں