476

اداکارہ نور کا کرونا مریضوں کو سورہ رحمن کا مشورہ

تحریر شئیر کریں

اداکارہ نور کا کرونا مریضوں کو سورہ رحمن کا مشورہ

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے کرونا سے متاثرہ مریضوں کو سورہ رحمن سننے کا مشورہ دیا ہے۔بھارت سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریض دن بدن بڑھ رہے ہیں۔اداکارہ نور جو کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے تائب ہو چکی ہیں۔نے بھارت کے لوگوں کو خصوصا مشورہ دیا ہے جہاں کرونا کی دوسری لہر نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ بھارت کے لوگوں نے مسلمانوں کے مقدس مہینے ماہ رمضان میں دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سحر و افطار میں دعائیں قبول ہوتی ہیں۔لہذا ہماری لیے دعا کریں اللہ ہمیں اس وبا سے نجات دے۔آمین

سورہ رحمن کیسے سنیں؟

نور کے مطابق کرونا سے متاثرہ مریض دن میں تین بار سورہ رحمن سنیں۔سورہ رحمن سننے کا طریقہ کچھ اس طرح سے ہے۔کہ قاری سعد الغامدی کی آواز میں سورہ رحمن ڈاون لوڈ کریں۔سننے سے پہلے پانی کا گلاس پاس رکھیں۔آنکھیں موند لیں اور ایک بار کہیں اے اللہ میں نے سب کو معاف کیا تو بھی مجھے معاف کر دے۔یہ کہہ کر سورہ رحمن سننی شروع کر دیں۔جب ختم ہو تو آنکھیں بند کیے اللہ کہہ کر پانی پی لیں۔اسی طرح دن میں تین بار کرنا ہے۔لا علاج بیماریوں کی مجرب دوا سورہ رحمن ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سورہ رحمن اور ہمارے رویے

کرونا وبا کی تیسری لہر جاری ہے۔اور یہ کرونا وبا کا عروج ہے۔احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔پرہیز ہمیشہ علاج سے بہتر ہوا کرتا ہے۔کرونا کا اینڈ ہونے کو ہے۔اللہ سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے۔۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں